ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک میں 179پولیس انسپکٹروں کے تبادلے

کرناٹک میں 179پولیس انسپکٹروں کے تبادلے

Sun, 24 Apr 2022 11:34:21    S.O. News Service

بنگلورو24؍اپریل(ایس او  نیوز)ایک طرف ریاستی حکومت 545پولیس سب انسپکٹروں کی بھرتی سے متعلق گھپلے سے پریشان ہے تو دوسری طرف ریاستی پولیس نے 179پولیس انسپکٹروں کا تبادلہ کردیا ہے۔اس سلسلہ میں ڈائرکٹر جنرل آف پولیس نے سرکاری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اس حکم نامہ میں جو فہرست جاری کی گئی ہے اس کے مطابق شہر بنگلورو کے بیشتر پولیس تھانوں کے انسپکٹروں کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔

 


Share: